فیشن

"یمنیٰ کے گلشن میں ایک کروڑ نئے ‘پھول'”

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی انسٹا گرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہونے پر خوشی سے جھوم اٹھی اور اپنے فالوورز کو پھولوں سے تشبیہ بھی دے ڈالی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے تشکر کا اظہار کیا، انہوں اپنی انسٹا سٹوری میں اپنے چاہنے والوں کے لیے خوبصورت پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میرے گلشن میں ایک کروڑ پھولوں کا اضافہ ہو گیا ہے”۔

یمنیٰ زیدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کچھ عرصہ قبل میں نے خوشی کا ایک بیج بویا تھا اور اب میرا گلشن محبت، احترام اور خوشیوں سے بھرا ہے، آپ سب کا بہت شکریہ! اب 10 ملین (1 کروڑ)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button