خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خواتین کی مخصوص نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی امیدوار مشعال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
صوبائی اسمبلی میں ہونے والی پولنگ کے دوران مشعال یوسفزئی نے واضح برتری سے میدان مارا اور سینیٹر منتخب ہو گئیں۔




