پاکستان
Trending

سی ایس ایس 2025 کے نتائج، صرف 2.77 فیصد امیدوار کامیاب

 

اسلام آباد:  فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں صرف 2.77 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق، سی ایس ایس 2025 کے امتحان میں 18,139 امیدواروں نے درخواست دی تھی، جن میں سے 12,792 نے تحریری امتحان میں شرکت کی۔ ان میں سے صرف 354 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، جس سے کامیابی کی شرح بہت کم 2.77 فیصد رہی۔

ایف پی ایس سی نے کامیاب امیدواروں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔ اس سال کی کامیاب امیدواروں کی کم شرح نے امتحان کے معیار اور پُرہجوم مقابلے کے حوالے سے سوالات کو جنم دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button