پاکستان

وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، امریکا و یورپ میں سفارتی روابط پر بریفنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی اور انہیں سفارتی وفد کی امریکا اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی سفارتی وفد کی امریکا اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی، وزیرِ اعظم نے وفد کی جانب سے حالیہ بھارتی پروپیگنڈے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے اور امریکا، برطانیہ اور یورپ کے کامیاب سفارتی دورے پر بلاول بھٹو زرداری سمیت وفد کے دیگر ارکان کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button