لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں قید رہنے کے بعد ان کی ذہنی حالت متزلزل ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن مذہبی جماعتوں کو پہلے دہشتگرد کہا جاتا تھا، آج انہی کے لیے پارٹی کارکنوں کو احتجاج کی کال دی جا رہی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہاں کرپشن، بیڈ گورننس اور دہشتگردی کا راج ہے۔
0 28 Less than a minute




