پاکستان
Trending

سیالکوٹ: مستر پتلو کی شادی میں بھگدڑ، متعدد زخمی

 

سیالکوٹ: ٹک ٹاکر مستر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے

ایک شخص جاں بحق، متعددافراد زخمی ہوگئے، جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق تقریب میں انعامی قرعہ اندازی کے باعث بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے، جس سے داخلی دروازے پر بدنظمی پیدا ہوئی اور بھگدڑ مچ گئی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button