اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کے لیے معاملہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بھی ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش کی تھی۔
0 53 Less than a minute




