پاکستان
Trending

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری بلدیات پنجاب نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے چار ہفتوں کا دیا گیا وقت ناکافی قرار دیتے ہوئے جنوری 2026 تک حد بندی رولز مکمل کرنے کی مہلت مانگی ہے۔

دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل ہیں، انتخابات بروقت ہوں گے اور کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button