پاکستان
Trending

27ویں آئینی ترمیم پر چیف جسٹس سے فل کورٹ میٹنگ طلب، سینئر وکلا و ریٹائرڈ ججز کا خط

 

اسلام آباد : سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ میٹنگ بلائی جائے اور عدالت کی جانب سے واضح موقف جاری کیا جائے۔

خط فیصل صدیقی نے تحریر کیا ہے، جس پر مشیر عالم، مخدوم علی خان، منیر اے ملک اور عابد زبیری کے دستخط بھی شامل ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ آئینی ترمیم کے اثرات پر عدالت عالیہ کی مکمل توجہ اور قانونی جائزہ ضروری ہے تاکہ آئینی اصولوں اور ملکی مفاد کے مطابق فیصلہ کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button