اسلام آباد : ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹس میں ایشیا کی برتری ہے۔سنگاپور پہلے نمبر پر (192 ممالک تک بغیر ویزا)،جاپان اور جنوبی کوریا دوسرے نمبر پر (188 ممالک)،یورپی ممالک تیسرے اور چوتھے نمبر پر،متحدہ عرب امارات پانچویں نمبر پر، تاریخ کی سب سے بڑی ترقی کے ساتھ،مغربی ممالک میں برطانیہ ساتواں اور امریکہ دسواں نمبر ہے۔
کمزور ترین پاسپورٹ افغانستان، شام اور عراق کے پاس ہے۔ پاکستان یمن کے ساتھ 98 ویں نمبر پر ہے۔




