پاکستان
Trending

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے امیدوار

 

اسلام آباد: جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن آج جاری ہو سکتا ہے۔ وہ 30 نومبر کو ریٹائر ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی رکھا ہے جس میں دیگر سپریم کورٹ ججز بھی شریک ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button