پاکستان
Trending

بانیٔ پی ٹی آئی مکمل صحتیاب:عظمیٰ خان

 

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان نے میڈیا کو بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت اب مکمل طور پر بحال ہو چکی ہے اور وہ پارٹی معاملات پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ ان کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی نے پارٹی کی پارلیمانی حکمتِ عملی کے لیے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button