پاکستان
Trending

بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقات ممکن نہیں، بہنوں سے ملاقات حق کے تحت:سینیٹر فیصل واوڈا

 

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں، تاہم بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی اور ان کا حق تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی راستہ "دو قدم پیچھے، ایک قدم آگے” کے اصول پر مبنی ہے اور گزشتہ اقدامات سے فائدہ ہوا۔ سینیٹر نے میران شاہ میں شہید افسر کے اہل خانہ کی داد رسی اور شہداء کو عزت و تکریم دینے پر بھی زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button