پاکستان
Trending

ملکی استحکام خطرے میں، سیاسی جماعتیں ریاست کے ساتھ متحد ہوں: خالد مقبول صدیقی

 

کراچی :ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ملک کسی سیاسی عدم استحکام کو برداشت نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ دو روز سے جاری سیاسی مہم نے خدشات بڑھا دیے ہیں اور اب وقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں افواج پاکستان اور ریاست کے ساتھ کھڑی ہوں تاکہ ملکی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

صدیقی نے زور دیا کہ اس وقت سب سے اہم قومی مفاد ہے، اور سیاسی اختلافات کو ملک کے مفاد کے سامنے پس پشت ڈالنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button