پاکستان
Trending

بسنت کی واپسی: پنجاب حکومت نے تہوار منانے کی اجازت دے دی

 

لاہور: پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی منظوری دے دی ہے۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق بسنت آرڈیننس 2025 کے تحت ہر پتنگ، دھاگہ اور فروخت کنندہ کیو آر کوڈ اور نگرانی کے ساتھ ہوگا۔

لاہور میں موٹر سائیکلوں پر سیفٹی اینٹینا لگانے کی مہم بھی کل سے شروع ہو رہی ہے تاکہ تہوار کے دوران حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جا سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button