بین الاقوامی

اجیت دوول اور صدر پیوٹن کی ماسکو میں ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

 

ماسکو : بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی، تاہم ملاقات کی تفصیلات عام نہیں کی گئیں۔

یہ ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر روس سے تیل کی درآمد پر اضافی ٹیرفز لگانے کے اعلان کے بعد ہوئی، جو عالمی تجارتی منظرنامے پر اثر انداز ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button