پاکستان
Trending

معیشت بحران سے نکل آئی، غیر ملکی سرمایہ کاری اولین ترجیح:وزیراعظم شہباز شریف

 

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ حکومت کے سنبھالنے پر ملک کی معیشت نازک صورتحال میں تھی، مہنگائی بے قابو تھی اور کاروباری سرگرمیاں رک گئی تھیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے چیلنجز کے باوجود امید کا دامن نہیں چھوڑا، آج معیشت مستحکم ہے اور معاشی اشاریے مثبت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی پائیدار ترقی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button