لاہور:پنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔
تعلیمی ادارے 12 جنوری 2026 بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے۔