پاکستان
Trending

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لاہور پہنچ گئے، نقل وحرکت کے دوران فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری

 

لاہور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ پنجاب حکومت نے ان کی نقل و حرکت کے دوران فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
محکمہ داخلہ، آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور اور ضلعی انتظامیہ تمام انتظامات کو یقینی بنا رہے ہیں جبکہ پنجاب پولیس وزیر اعلیٰ کے قیام اور سفر کی مکمل ذمہ داری سنبھالے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button