پاکستان
Trending

یوم حق خودارادیت: کشمیری عوام سراپا احتجاج

 

سری نگر:پانچ جنوری کو مقبوضہ کشمیر میں یوم حق خودارادیت منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی یاد دہانی کرنا ہے۔ اس موقع پر پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں کشمیری اپنی تاریخی جدوجہد آزادی کو اجاگر کر رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ناکے لگائے، سڑکیں بند کیں اور خاردار تاریں نصب کر دی ہیں، جس سے شہریوں کی روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button