لکی مروت:بنوں اور لکی مروت پولیس اور سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی میں تین خطرناک خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اس کارروائی میں ٹارگٹ کلر محمد نزیر عرف مجاہد، فواد اللہ عرف معاذ اور افنان خان عرف افنانی مارے گئے۔
ہلاک دہشتگرد پولیس، ایف سی اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب تھے۔ کارروائی میں کلاشنکوف، پستولز، موبائل فونز اور کالعدم تنظیم کے تین کارڈز بھی برآمد ہوئے۔
0 20 Less than a minute



