پاکستان
Trending

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ کا تین روزہ دورہ شروع کر دیں گے

 

کراچی/حیدرآباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج سے سندھ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران وہ کراچی اور حیدرآباد میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کریں گے اور مختلف تنظیمی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ مزار قائد پر حاضری بھی دیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ دورہ صوبے میں پارٹی تنظیمی سرگرمیوں کو فعال بنانے اور رابطے مضبوط کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button