کاروبار
Trending

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 میں کمی

 

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1,85,075 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے پیچھے مقامی اور عالمی اقتصادی حالات، سرمایہ کاری کے رجحانات اور دیگر مالی عوامل شامل ہیں۔ سرمایہ کار فی الحال محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button