پاکستان
Trending

سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کے تین اجلاس آج، چیف جسٹس صدارت کریں گے

 

سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اہم اجلاس آج منعقد ہوں گے، جن کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔ اجلاسوں میں عدالتی تقرریوں اور دیگر اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یہ اجلاس عدالتی کارروائیوں اور فیصلوں کے حوالے سے اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button