پاکستان
Trending

ملک بھر میں موسم کی کروٹ، مغربی سسٹم کے باعث بارش اور برفباری کا امکان


موسمیاتی ماہرین کے مطابق ایک طاقتور مغربی سسٹم آج سے ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، جس کے باعث بعض مقامات پر فلیش فلڈ کا خطرہ بھی موجود ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل بارش ہونے کا امکان ہے۔ شہریوں کو ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button