پاکستان
Trending

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر، حکومت پر اعتماد کا اظہار

 

ریاض: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی ترسیلات زر حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی کرتی ہیں۔

ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان تمام اسلامی ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات قائم رکھتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مؤقف کی پذیرائی ہوئی ہے۔

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان نے بھی حکومت کی امور خارجہ میں نمایاں کارکردگی کو سراہا۔

ماہرین کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر نہ صرف معیشت کے لیے اہم ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو بھی مضبوط کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button