پاکستان
Trending

پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر ملتوی، کراچی گوادر آپشن زیر غور

 

کراچی: ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث کراچی تا چاہ بہار فیری کا پہلا سفر موخر کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی بکنگ معطل کر دی گئی اور ممکنہ طور پر سفر 22 جنوری تک نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق حالات معمول پر آنے پر فیری سروس دوبارہ شروع کی جائے گی جبکہ کراچی سے گوادر فیری سروس کے آپشن پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button