پاکستان
Trending

گلبرگ لاہور: ہوٹل میں جنریٹر کی وجہ سے آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق

 

 

لاہور :لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک نجی ہوٹل میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے دونوں ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ آگ لگنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

خوش قسمتی سے فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیم کی فوری کارروائی سے 200 افراد کو بچا لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button