کاروبار

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کی سبسڈی اسکیم سے موٹر سائیکل صارفین کو بڑا فائدہ ملے گا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے الیکٹرک بائیکس اور سکوٹرز کی خریداری کو بڑھانے کے لیے ایک سبسڈی سکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ہر خریدار کو 50 ہزار روپے کی مالی امداد اور بلا سود قرضے دیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد ملک میں فضائی آلودگی کم کرنا اور توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینا ہے۔ منصوبے کے تحت چارجنگ اسٹیشنز کی تعداد بڑھانے کے لیے بھی خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button