کھیل
Trending

فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ، بیلجیم اور امریکا فاتح، پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

 

فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں انگلینڈ، بیلجیم اور امریکا نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔

انگلینڈ نے کانگو کے خلاف دلچسپ مقابلے میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کی اور اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بیلجیم نے سینیگال کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پیش قدمی برقرار رکھی۔

ادھر امریکا نے بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے صفر کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی سمیٹی اور پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button