پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران، تہران پہنچنے پر اعلیٰ سطحی وفد ہمراہ

 

تہران/اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم اپنے دورے کے دوران ایران کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور مختلف سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

وزیراعظم کے ہمراہ موجود وفد بھی اس دورے کے دوران مختلف سفارتی سرگرمیوں میں شریک ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button