پاکستان
Trending

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے، جس میں ملکی معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کو مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ اجلاس میں اہم قومی امور، معاشی معاملات اور سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button