پاکستان
Trending

یومِ آزادی: مریم نواز کا تعمیرِ وطن کے عزم کا اعادہ

 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر پاکستانی وطن کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ انہوں نے بانیانِ پاکستان، شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ نوجوانوں کی تعلیم، اساتذہ کی محنت اور ہر شعبے میں ایمانداری و احساسِ ذمہ داری ہی حقیقی حب الوطنی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button