پاکستان
Trending

ایس سی او سربراہی اجلاس، مشترکہ اعلامیے پر دستخط، پاکستان کو آئندہ صدارت مل گئی

 

بشکیک:بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا اختتام ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف سمیت رکن ممالک کے سربراہان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔

پاکستان نے ایس سی او سربراہانِ مملکت کونسل کی آئندہ صدارت سنبھال لی۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی نشست چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان تھی۔

شہباز شریف کی اجلاس میں آمد پر کرغزستان کے صدر نے ان کا استقبال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button