بین الاقوامی

اسرائیل کا غزہ جانے والی امدادی کشتی کو روکنے کا اعلان

اسرائیل کے وزیرِ دفاع نے صہیونی فوج کو غزہ تک امداد پہنچانے والی کشتی کو روکنے کا حکم دے دیا جس میں سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 12 امدادی کارکن سوار تھے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میں نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ امدادی کشتی ’مدلین‘ فلوٹیلا کو غزہ پہنچنے سے روکے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button