واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر آج حملہ نہیں کیا جائے گا۔ ایران سے متعلق دو خفیہ رپورٹس موصول ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق، مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران پر امریکی حملے کا امکان انتہائی کم ہے۔