بین الاقوامی
Trending

برازیل کے صدارتی انتخابات میں لولا دا سلوا بازی لے گئے، ٹرمپ کے اتحادی امیدوار کو شکست

 

برازیلیا :برازیل کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے رہنما لولا دا سلوا نے کامیابی حاصل کرلی، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لولا دا سلوا کی کامیابی سے برازیل کی سیاست میں بائیں بازو کی قیادت کو تقویت ملی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button