لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا ہے۔
جسٹس محسن اختر کیانی اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور جج خدمات انجام دے چکے ہیں۔ بعد ازاں ان کا لاہور ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا تھا۔




