پاکستان
Trending

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال: گورنر فیصل کریم کنڈی کی صدر مملکت کو بریفنگ

 

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی تازہ ترین صورتحال زیرِ بحث آئی۔

اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا نے صدر مملکت کو 11 اکتوبر کے بعد صوبے میں پیدا ہونے والی صورتحال، بالخصوص امن و امان اور سیکیورٹی کے معاملات پر بریفنگ دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button