پاکستان
Trending

پیٹرول 313 اور ڈیزل 346 روپے فی لیٹر مقرر، نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے

 

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول ایک روپے جبکہ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل اب 346 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جاری اعلان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 27 نومبر 2026 سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button