پاکستان
Trending

چھوٹے بڑے شہروں میں یکساں ترقی اور سہولتیں ہماری ترجیح ہے: مریم نواز

 

چکوال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں میرٹ کی حکمرانی ہے اور کسی کو سفارش کی بنیاد پر کام نہیں مل سکتا۔ جو میرٹ پر پورا نہیں اترے گا، اسے آگے بڑھنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ لاہور ہو یا چکوال، حکومت کی نظر میں تمام شہر برابر ہیں اور شہریوں کو یکساں سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

یونیورسٹی آف چکوال میں ہونہار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت عارضی ہوتی ہے اور ریت کی طرح ہاتھوں سے پھسل جاتی ہے، تاہم وہ ایسا پنجاب چھوڑ کر جانا چاہتی ہیں جسے لوگ تاریخ میں یاد رکھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button