پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے دستخط کے بعد فنانس بل 2025 باقاعدہ طور پر قانون کا حصہ بن گیا۔ بل کے نفاذ کے ساتھ ہی صوبے میں ٹیکس اصلاحات کا اطلاق ہو چکا ہے، جن میں مختلف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کی شرح میں کمی و اضافہ شامل ہے۔ یہ اقدامات یکم جولائی 2025 سے نافذ سمجھے جائیں گے۔
0 132 Less than a minute




