اسلام آباد: محرم الحرام کی حرمت اور عاشورہ کے موقع پر وفاقی حکومت نے 5 اور 6 جولائی (9 اور 10 محرم) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر ادارے بند رہیں گے۔
0 101 Less than a minute




