اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو جمہوریت کے قتل اور عوامی آواز کے دبائے جانے کا دن قرار دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ آج بھی اس دن کے اثرات قوم کے شعور پر نمایاں ہیں، اور اب وقت آ گیا ہے کہ نفرت اور انتشار سے نکل کر آئین کی حکمرانی کو اپنایا جائے۔




