تاج پورہ لاہور کی ایک کم عمر لڑکی نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی کہ اس کے والد نے مبینہ طور پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا، اور شیشے کا گلاس سر پر مارا جس سے وہ زخمی ہو گئی۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق والد نے والدہ اور بھائی پر بھی ہاتھ اٹھایا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
0 16 Less than a minute




