پاکستان

مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر قانون کےنرغے میں

لاہور میں سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف سخت مہم جاری ہے۔ لاہور ٹھوکر نیاز بیگ پر سیاہ شیشے لگانے والوں کے خلاف ناکہ بندی کے دوران ٹک ٹاکر رجب بٹ کی گاڑی کو بھی روکا گیا۔ رجب بٹ نے گاڑی پر سیاہ رنگ کے شیشے چڑھا رکھے تھے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر رجب بٹ کی گاڑی سے سیاہ پیپرز اتار دئیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button