پاکستان

خیبرپختونخوا میں سزائے موت کا خاتمہ، امن پر آل پارٹیز کانفرنس طلب

 

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے منشیات مقدمات میں سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صوبے میں امن کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اگلے ہفتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

کابینہ اجلاس میں 3 ایم پی او قانون میں اصلاحات کی منظوری دی گئی، جس کا مقصد قانون کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔ بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے شہداء کے ورثا کے لیے مالی امداد بھی منظور کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button