پاکستان

توانائی کے شعبے میں بہتری کی لہر، حکومت نے بجلی چوری سے 151 ارب کی بچت کی: اویس لغاری

 

:اسلام آباد
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کی بروقت مداخلت اور سخت اقدامات کے باعث توانائی کے شعبے میں 151 ارب روپے کی خطیر بچت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑے صنعتی و تجارتی ادارے بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جبکہ گزشتہ سال 276 ارب کی بجلی چوری اور 315 ارب کی عدم وصولیاں ریکارڈ ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور کابینہ خود توانائی اصلاحات کی نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ کچھ ڈسکوز نے بجلی چوری پر قابو پانے میں واضح بہتری دکھائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button