پاکستان
Trending

پنجاب میں ٹریفک قوانین سخت، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے نافذ

 

لاہور: پنجاب حکومت نے ٹریفک رولز میں تبدیلی کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے بھاری جرمانے نافذ کر دیے ہیں۔ نئے قوانین کا اطلاق پورے صوبے میں شروع ہو گیا ہے۔

سگنل توڑنے پر: موٹرسائیکل 2,000 روپے، کار 5,000 روپے، کمرشل گاڑیاں 15,000 روپے۔ غفلت یا لاپرواہی سے ڈرائیونگ: بائیک 3,000 روپے، کار 5,000 روپے۔

حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قوانین کی سختی سے پابندی کریں تاکہ ٹریفک حادثات میں کمی اور شاہراہوں پر نظم و ضبط قائم ہو سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button