پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف کا وعدہ پورا: گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ کی منظوری

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے دو دن بعد ایکنیک نے گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

یہ منصوبہ استور، دیامر، گلگت، ہنزہ، سکردو اور دیگر اضلاع کو تین مراحل میں بجلی فراہم کرے گا۔ اسپتالوں اور سرکاری دفاتر کو بھی آف دی گرڈ بجلی دی جائے گی۔

منصوبے کی لاگت تقریباً 24,957 ملین روپے ہے اور اسے تین سال میں مکمل کیا جائے گا۔ اس اقدام سے علاقے میں توانائی کی فراہمی میں بہتری اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button